Mashwani.com (2005-2016). Promoting Mashwanis around the world (11 years)

محمد رفیق - فاونڈر مشوانی ڈاٹ کام

مشوانی ثقافت

:لباس

شلوار قميض اور چادر اس کلچر کا سب سے خوبصورت پہلو ھے

:کھيل

:بيل ريس

 

يہ کھيل مشوانيوں کا ھردل عزيز مشغلہ ھے- اس علاکائ کھيل ميں وہ ھميشہ سر فھرست ھوتے ھيں

مشوانيوں کے زندگی کے رنگ

مشوانی بُرے اور اچھے وقت ميں ايک دوسرے کے شانہ بشانہ چلتے ھيں۔ مثال کے طور پر شادی کے موقع پر اکٹھے نظر آئيں گے۔ اسی کرح مصيبت کے وقت بھی پيچھے نہيں ھٹتے۔ اور بھی کئ موقوں پر ايک ساتھ چلتے ھيں۔ جب فصل کی کٹایٔ کا وقت آتا ھے تو باری باری سب ملکر ايک دوسرے کی مدد کرتے ھيں۔